| Qari: |
And of His signs is your sleep by night and day and your seeking of His bounty. Indeed in that are signs for a people who listen.
اور اسی کے نشانات (اور تصرفات) میں سے ہے تمہارا رات اور دن میں سونا اور اُس کے فضل کا تلاش کرنا۔ جو لوگ سنتے ہیں اُن کے لیے ان باتوں میں (بہت سی) نشانیاں ہیں
[وَمِنْ اٰيٰتِهٖ : اور اس کی نشانیوں سے مَنَامُكُمْ : تمہارا سونا] [بِالَّيْلِ : رات میں] [وَالنَّهَارِ : اور دن] [وَابْتِغَاۗؤُكُمْ : اور تمہارا تلاش کرنا] [مِّنْ فَضْلِهٖ ۭ : اس کے فضل سے] [اِنَّ : بیشک] [فِيْ ذٰلِكَ : اس میں] [لَاٰيٰتٍ : البتہ نشانیاں ] [لِّــقَوْمٍ : ان لوگوں کے لیے] [يَّسْمَعُوْنَ: وہ سنتے ہیں]