| Qari: |
He brings the living out of the dead and brings the dead out of the living and brings to life the earth after its lifelessness. And thus will you be brought out.
وہی زندے کو مردے سے نکالتا اور (وہی) مردے کو زندے سے نکالتا ہے اور( وہی) زمین کو اس کے مرنے کے بعد زندہ کرتا ہے۔ اور اسی طرح تم (دوبارہ زمین میں سے) نکالے جاؤ گے
[يُخْرِجُ : وہ نکالتا ہے] [الْـحَيَّ : زندہ] [مِنَ الْمَيِّتِ : مردے سے] [وَيُخْرِجُ : اور نکالتا ہے وہ] [الْمَيِّتَ : مردہ] [مِنَ الْـحَيِّ : زندہ سے] [وَيُـحْيِ : اور وہ زندہ کرتا ہے] [الْاَرْضَ : زمین] [بَعْدَ : بعد] [مَوْتِهَا ۭ : اس کا مرنا] [وَكَذٰلِكَ : اور اسی طرح] [تُخْرَجُوْنَ : تم نکالے جاؤ گے]