وَ لَہُ الۡحَمۡدُ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ وَ عَشِیًّا وَّ حِیۡنَ تُظۡہِرُوۡنَ ﴿۱۸﴾

(18 - الروم)

Qari:


And to Him is [due all] praise throughout the heavens and the earth. And [exalted is He] at night and when you are at noon.

اور آسمانوں اور زمین میں اُسی کی تعریف ہے۔ اور تیسرے پہر بھی اور جب دوپہر ہو (اُس وقت بھی نماز پڑھا کرو)

[وَلَهُ : اور اس کے لیے] [الْحَمْــدُ : تمام تعریفیں] [فِي السَّمٰوٰتِ : آسمانوں میں] [وَالْاَرْضِ : اور زمین] [وَعَشِـيًّا : اور بعد زوال (تیسرے پہر)] [وَّحِيْنَ : اور جب] [تُظْهِرُوْنَ: تم ظہر کرتے ہو (ظہر کے وقت)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer