وَ فِی الۡاَرۡضِ قِطَعٌ مُّتَجٰوِرٰتٌ وَّ جَنّٰتٌ مِّنۡ اَعۡنَابٍ وَّ زَرۡعٌ وَّ نَخِیۡلٌ صِنۡوَانٌ وَّ غَیۡرُ صِنۡوَانٍ یُّسۡقٰی بِمَآءٍ وَّاحِدٍ ۟ وَ نُفَضِّلُ بَعۡضَہَا عَلٰی بَعۡضٍ فِی الۡاُکُلِ ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوۡمٍ یَّعۡقِلُوۡنَ ﴿۴﴾

(4 - الرعد)

Qari:


And within the land are neighboring plots and gardens of grapevines and crops and palm trees, [growing] several from a root or otherwise, watered with one water; but We make some of them exceed others in [quality of] fruit. Indeed in that are signs for a people who reason.

اور زمین میں کئی طرح کے قطعات ہیں۔ ایک دوسرے سے ملے ہوئے اور انگور کے باغ اور کھیتی اور کھجور کے درخت۔ بعض کی بہت سی شاخیں ہوتی ہیں اور بعض کی اتنی نہیں ہوتیں (باوجود یہ کہ) پانی سب کو ایک ہی ملتا ہے۔ اور ہم بعض میوؤں کو بعض پر لذت میں فضیلت دیتے ہیں۔ اس میں سمجھنے والوں کے لیے بہت سی نشانیاں ہیں

[وَ: اور] [فِي: میں] [الْاَرْضِ: زمین] [قِطَعٌ: قطعات] [مُّتَجٰوِرٰتٌ: پاس پاس] [وَّجَنّٰتٌ: اور باغات] [مِّنْ: سے۔ کے] [اَعْنَابٍ: انگور (جمع)] [وَّزَرْعٌ: اور کھیتیاں] [وَّنَخِيْلٌ: اور کھجور] [صِنْوَانٌ: ایک جڑ سے دو شاخ والی] [وَّغَيْرُ: اور بغیر] [صِنْوَانٍ: دو شاخوں والی] [يُّسْقٰى: سیراب کیا جاتا ہے] [بِمَاۗءٍ: پانی سے] [وَّاحِدٍ: ایک] [وَنُفَضِّلُ: اور ہم فضیلت دیتے ہیں] [بَعْضَهَا: ان کا ایک] [عَلٰي: پر] [بَعْضٍ: دوسرا] [فِي: میں] [الْاُكُلِ: ذائقہ] [اِنَّ: بیشک] [فِيْ: میں] [ذٰلِكَ: اس] [لَاٰيٰتٍ: نشانیاں] [لِّقَوْمٍ: لوگوں کے لیے] [يَّعْقِلُوْنَ: عقل سے کام لیتے ہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer