Qari: |
And Allah is most knowing of your enemies; and sufficient is Allah as an ally, and sufficient is Allah as a helper.
اور خدا تمہارے دشمنوں سے خوب واقف ہے اور خدا ہی کافی کارساز ہے اور کافی مددگار ہے
[وَاللّٰهُ: اور اللہ] [اَعْلَمُ: خوب جانتا ہے] [بِاَعْدَاۗىِٕكُمْ: تمہارے دشمنوں کو] [وَكَفٰى: اور کافی] [بِاللّٰهِ: اللہ] [وَلِيًّـۢا: حمایتی] [وَّكَفٰى: اور کافی] [بِاللّٰهِ: اللہ] [نَصِيْرًا: مددگار]