Qari: |
That Day, those who disbelieved and disobeyed the Messenger will wish they could be covered by the earth. And they will not conceal from Allah a [single] statement.
اس روز کافر اور پیغمبر کے نافرمان آرزو کریں گے کہ کاش ان کو زمین میں مدفون کرکے مٹی برابر کردی جاتی اور خدا سے کوئی بات چھپا نہیں سکیں گے
[يَوْمَىِٕذٍ: اس دن] [يَّوَدُّ: آرزو کریں گے] [الَّذِيْنَ: وہ لوگ] [كَفَرُوْا: انہوں نے کفر کیا] [وَعَصَوُا: اور نافرمانی کی] [الرَّسُوْلَ: رسول] [لَوْ تُـسَوّٰى: کاش برابر کردی جائے] [بِهِمُ: ان پر] [الْاَرْضُ: زمین] [وَلَا: اور نہ] [يَكْتُمُوْنَ: چھپائیں گے] [اللّٰهَ: اللہ] [حَدِيْثًا: کوئی بات]