فَکَیۡفَ اِذَا جِئۡنَا مِنۡ کُلِّ اُمَّۃٍۭ بِشَہِیۡدٍ وَّ جِئۡنَا بِکَ عَلٰی ہٰۤؤُلَآءِ شَہِیۡدًا ﴿ؕ؃۴۱﴾

(41 - النسآء)

Qari:


So how [will it be] when We bring from every nation a witness and we bring you, [O Muhammad] against these [people] as a witness?

بھلا اس دن کا کیا حال ہوگا جب ہم ہر امت میں سے احوال بتائے والے کو بلائیں گے اور تم کو ان لوگوں کا حال (بتانے کو) گواہ طلب کریں گے

[فَكَيْفَ: پھر کیسا۔ کیا] [اِذَا: جب] [جِئْنَا: ہم پلائیں گے] [مِنْ: سے] [كُلِّ اُمَّةٍ: ہر امت] [بِشَهِيْدٍ: ایک گواہ] [وَّجِئْنَا: اور بلائیں گے] [بِكَ: آپ کو] [عَلٰي: پر] [هٰٓؤُلَاۗءِ: ان کے] [شَهِيْدًا: گواہ]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer