اِنۡ تَجۡتَنِبُوۡا کَبَآئِرَ مَا تُنۡہَوۡنَ عَنۡہُ نُکَفِّرۡ عَنۡکُمۡ سَیِّاٰتِکُمۡ وَ نُدۡخِلۡکُمۡ مُّدۡخَلًا کَرِیۡمًا ﴿۳۱﴾

(31 - النسآء)

Qari:


If you avoid the major sins which you are forbidden, We will remove from you your lesser sins and admit you to a noble entrance [into Paradise].

اگر تم بڑے بڑے گناہوں سے جن سے تم کو منع کیا جاتا ہے اجتناب رکھو گے تو ہم تمہارے (چھوٹے چھوٹے) گناہ معاف کردیں گے اور تمہیں عزت کے مکانوں میں داخل کریں گے

[اِنْ: اگر] [تَجْتَنِبُوْا: تم بچتے رہو] [كَبَاۗىِٕرَ: بڑے گناہ] [مَا تُنْهَوْنَ: جو منع کیے گئے] [عَنْهُ: اس سے] [نُكَفِّرْ: ہم دور کر دیں گے] [عَنْكُمْ: تم سے] [سَيِّاٰتِكُمْ: تمہارے چھوٹے گناہ] [وَنُدْخِلْكُمْ: اور ہم تمہیں داخل کردیں گے] [مُّدْخَلًا: مقام] [كَرِيْمًا: عزت]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer