وَ مَنۡ یَّفۡعَلۡ ذٰلِکَ عُدۡوَانًا وَّ ظُلۡمًا فَسَوۡفَ نُصۡلِیۡہِ نَارًا ؕ وَ کَانَ ذٰلِکَ عَلَی اللّٰہِ یَسِیۡرًا ﴿۳۰﴾

(30 - النسآء)

Qari:


And whoever does that in aggression and injustice - then We will drive him into a Fire. And that, for Allah, is [always] easy.

اور جو تعدی اور ظلم سے ایسا کرے گا ہم اس کو عنقریب جہنم میں داخل کریں گے اور یہ خدا کو آسان ہے

[وَمَنْ: اور جو] [يَّفْعَلْ: کرے گا] [ذٰلِكَ: یہ] [عُدْوَانًا: سرکشی (زرد)] [وَّظُلْمًا: اور ظلم سے] [فَسَوْفَ: پس عنقریب] [نُصْلِيْهِ: اس کو ڈالیں گے] [نَارًا: آگ] [وَكَانَ: اور ہے] [ذٰلِكَ: یہ] [عَلَي: پر] [اللّٰهِ: اللہ] [يَسِيْرًا: آسان]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer