وَ لَا تَنۡکِحُوۡا مَا نَکَحَ اٰبَآؤُکُمۡ مِّنَ النِّسَآءِ اِلَّا مَا قَدۡ سَلَفَ ؕ اِنَّہٗ کَانَ فَاحِشَۃً وَّ مَقۡتًا ؕ وَ سَآءَ سَبِیۡلًا ﴿٪۲۲﴾

(22 - النسآء)

Qari:


And do not marry those [women] whom your fathers married, except what has already occurred. Indeed, it was an immorality and hateful [to Allah] and was evil as a way.

اور جن عورتوں سے تمہارے باپ نے نکاح کیا ہو ان نکاح مت کرنا (مگر جاہلیت میں) جو ہوچکا (سوہوچکا) یہ نہایت بےحیائی اور (خدا کی) ناخوشی کی بات تھی۔ اور بہت برا دستور تھا

[وَلَا: اور نہ] [تَنْكِحُوْا: نکاح کرو] [مَا نَكَحَ: جس سے نکاح کیا] [اٰبَاۗؤُكُمْ: تمہارے باپ] [مِّنَ: سے] [النِّسَاۗءِ: عورتیں] [اِلَّا: مگر] [مَا قَدْ سَلَفَ: جو گزر چکا] [اِنَّهٗ: بیشک وہ] [كَانَ: تھا] [فَاحِشَةً: بے حیائی] [وَّمَقْتًا: اور غضب کی بات] [وَسَاۗءَ: اور برا] [سَبِيْلًا: راستہ (طریقہ)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer