Qari: |
And how could you take it while you have gone in unto each other and they have taken from you a solemn covenant?
اور تم دیا ہوا مال کیونکر واپس لے سکتے ہو جب کہ تم ایک دوسرے کے ساتھ صحبت کرچکے ہو۔ اور وہ تم سے عہد واثق بھی لے چکی ہے
[وَكَيْفَ: اور کیسے] [تَاْخُذُوْنَهٗ: تم اسے لوگے] [وَقَدْ: اور البتہ] [اَفْضٰى: پہنچ چکا] [بَعْضُكُمْ: تم میں ایک] [اِلٰى بَعْضٍ: دوسرے تک] [وَّاَخَذْنَ: اور انہوں نے لیا] [مِنْكُمْ: تم سے] [مِّيْثَاقًا: عہد] [غَلِيْظًا: پختہ]