لٰکِنِ الرّٰسِخُوۡنَ فِی الۡعِلۡمِ مِنۡہُمۡ وَ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ یُؤۡمِنُوۡنَ بِمَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡکَ وَ مَاۤ اُنۡزِلَ مِنۡ قَبۡلِکَ وَ الۡمُقِیۡمِیۡنَ الصَّلٰوۃَ وَ الۡمُؤۡتُوۡنَ الزَّکٰوۃَ وَ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ بِاللّٰہِ وَ الۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ ؕ اُولٰٓئِکَ سَنُؤۡتِیۡہِمۡ اَجۡرًا عَظِیۡمًا ﴿۱۶۲﴾٪

(162 - النسآء)

Qari:


But those firm in knowledge among them and the believers believe in what has been revealed to you, [O Muhammad], and what was revealed before you. And the establishers of prayer [especially] and the givers of zakah and the believers in Allah and the Last Day - those We will give a great reward.

مگر جو لوگ ان میں سے علم میں پکے ہیں اور جو مومن ہیں وہ اس (کتاب) پر جو تم پر نازل ہوئی اور جو (کتابیں) تم سے پہلے نازل ہوئیں (سب پر) ایمان رکھتے ہیں اور نماز پڑھتے ہیں اور زکوٰة دیتے ہیں اور خدا اور روز آخرت کو مانتے ہیں۔ ان کو ہم عنقریب اجر عظیم دیں گے

[لٰكِنِ: لیکن] [الرّٰسِخُوْنَ: پختہ (جمع)] [فِي الْعِلْمِ: علم میں] [مِنْهُمْ: ان میں سے] [وَ: اور] [الْمُؤْمِنُوْنَ: مومن (جمع)] [يُؤْمِنُوْنَ: وہ مانتے ہیں] [بِمَآ: جو] [اُنْزِلَ: نازل کیا گیا] [اِلَيْكَ: آپ کی طرف] [وَمَآ: اور جو] [اُنْزِلَ: نازل کیا گیا] [مِنْ قَبْلِكَ: آپ سے پہلے] [وَالْمُقِيْمِيْنَ: اور قائم رکھنے والے] [الصَّلٰوةَ: نماز] [وَالْمُؤْتُوْنَ: اور ادا کرنے والے] [الزَّكٰوةَ: زکوۃ] [وَالْمُؤْمِنُوْنَ: اور ایمان لانے والے] [بِاللّٰهِ: اللہ پر] [وَ: اور] [الْيَوْمِ الْاٰخِرِ: آخرت کا دن] [اُولٰۗىِٕكَ: یہی لوگ] [سَنُؤْتِيْهِمْ: ہم ضرور دیں گے انہیں] [اَجْرًا عَظِيْمًا: اجر بڑا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer