Qari: |
And [for] their taking of usury while they had been forbidden from it, and their consuming of the people's wealth unjustly. And we have prepared for the disbelievers among them a painful punishment.
اور اس سبب سے بھی کہ باوجود منع کئے جانے کے سود لیتے تھے اور اس سبب سے بھی کہ لوگوں کا مال ناحق کھاتے تھے۔ اور ان میں سے جو کافر ہیں ان کے لئے ہم نے درد دینے والا عذاب تیار کر رکھا ہے
[وَّ: اور] [اَخْذِهِمُ: ان کا لینا] [الرِّبٰوا: سود] [وَ: حالانکہ] [قَدْ نُھُوْا: وہ روک دئیے گئے تھے] [عَنْهُ: اس سے] [وَاَ كْلِهِمْ: اور ان کا کھانا] [اَمْوَالَ: مال (جمع)] [النَّاسِ: لوگ] [بِالْبَاطِلِ: ناحق] [وَاَعْتَدْنَا: اور ہم نے تیار کیا] [لِلْكٰفِرِيْنَ: کافروں کے لیے] [مِنْهُمْ: ان میں سے] [عَذَابًا: عذاب] [اَلِـــيْمًا: دردناک]