Qari: |
And who is better in religion than one who submits himself to Allah while being a doer of good and follows the religion of Abraham, inclining toward truth? And Allah took Abraham as an intimate friend.
اور اس شخص سے کس کا دین اچھا ہوسکتا ہے جس نے حکم خدا کو قبول کیا اور وہ نیکوکار بھی ہے۔ اور ابراہیم کے دین کا پیرو ہے جو یکسوں (مسلمان ) تھے اور خدا نے ابراہیم کو اپنا دوست بنایا تھا
[وَمَنْ: اور کون۔ کس] [اَحْسَنُ: زیادہ بہتر] [دِيْنًا: دین] [مِّمَّنْ: سے۔ جس] [اَسْلَمَ: جھکا دیا] [وَجْهَهٗ: اپنا منہ] [لِلّٰهِ: اللہ کے لیے] [وَھُوَ: اور وہ] [مُحْسِنٌ: نیکو کار] [وَّاتَّبَعَ: اور اس نے پیروی کی] [مِلَّةَ: دین] [اِبْرٰهِيْمَ: ابراہیم] [حَنِيْفًا: ایک کا ہو کر رہنے والا] [وَاتَّخَذَ: اور بنایا] [اللّٰهُ: اللہ] [اِبْرٰهِيْمَ: ابراہیم] [خَلِيْلًا: دوست]