Qari: |
But whoever earns an offense or a sin and then blames it on an innocent [person] has taken upon himself a slander and manifest sin.
اور جو شخص کوئی قصور یا گناہ تو خود کرے لیکن اس سے کسی بےگناہ کو مہتم کردے تو اس نے بہتان اور صریح گناہ کا بوجھ اپنے سر پر رکھا
[وَمَنْ: اور جو] [يَّكْسِبْ: کمائے] [خَطِيْۗئَةً: خطا] [اَوْ اِثْمًا: یا گناہ] [ثُمَّ: پھر] [يَرْمِ بِهٖ: اس کی تہمت لگا دے] [بَرِيْۗـــــــًٔــا: کسی بے گناہ] [فَقَدِ احْتَمَلَ: تو اس نے لادا] [بُهْتَانًا: بھاری بہتان] [وَّاِثْمًا: اور گناہ] [مُّبِيْنًا: صریح (کھلا)]