وَ مَنۡ یَّکۡسِبۡ اِثۡمًا فَاِنَّمَا یَکۡسِبُہٗ عَلٰی نَفۡسِہٖ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ عَلِیۡمًا حَکِیۡمًا ﴿۱۱۱﴾

(111 - النسآء)

Qari:


And whoever commits a sin only earns it against himself. And Allah is ever Knowing and Wise.

اور جو کوئی گناہ کرتا ہے تو اس کا وبال اسی پر ہے اور خدا جاننے والا (اور) حکمت والا ہے

[وَمَنْ: اور جو] [يَّكْسِبْ: کمائے] [اِثْمًا: گناہ] [فَاِنَّمَا: تو فقط] [يَكْسِبُهٗ: وہ کماتا ہے] [عَلٰي نَفْسِهٖ: اپنی جان پر] [وَكَانَ: اور ہے] [اللّٰهُ: اللہ] [عَلِــيْمًا: جاننے والا] [حَكِـيْمًا: حکمت والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer