یَّسۡتَخۡفُوۡنَ مِنَ النَّاسِ وَ لَا یَسۡتَخۡفُوۡنَ مِنَ اللّٰہِ وَ ہُوَ مَعَہُمۡ اِذۡ یُبَیِّتُوۡنَ مَا لَا یَرۡضٰی مِنَ الۡقَوۡلِ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ بِمَا یَعۡمَلُوۡنَ مُحِیۡطًا ﴿۱۰۸﴾

(108 - النسآء)

Qari:


They conceal [their evil intentions and deeds] from the people, but they cannot conceal [them] from Allah, and He is with them [in His knowledge] when they spend the night in such as He does not accept of speech. And ever is Allah, of what they do, encompassing.

یہ لوگوں سے تو چھپتے ہیں اور خدا سے نہیں چھپتے حالانکہ جب وہ راتوں کو ایسی باتوں کے مشورے کیا کرتے ہیں جن کو وہ پسند نہیں کرتا ان کے ساتھ ہوا کرتا ہے اور خدا ان کے (تمام) کاموں پر احاطہ کئے ہوئے ہے

[يَّسْتَخْفُوْنَ: وہ چھپتے (شرماتے) ہیں] [مِنَ: سے] [النَّاسِ: لوگ] [وَلَا: اور نہیں] [يَسْتَخْفُوْنَ: چھپتے (شرماتے)] [مِنَ: سے] [اللّٰهِ: اللہ] [وَھُوَ: حالانکہ وہ] [مَعَھُمْ: ان کے ساتھ] [اِذْ يُبَيِّتُوْنَ: جب راتوں کو مشورہ کرتے ہیں وہ] [مَا لَا: جو نہیں] [يَرْضٰى: پسند کرتا] [مِنَ؛سے] [الْقَوْلِ: بات] [وَكَانَ: اور ہے] [اللّٰهُ: اللہ] [بِمَا: اسے جو] [يَعْمَلُوْنَ: وہ کرتے ہیں] [مُحِيْطًا: احاطہ کیے (گھیرے) ہوئے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer