وَ لَا تُجَادِلۡ عَنِ الَّذِیۡنَ یَخۡتَانُوۡنَ اَنۡفُسَہُمۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَا یُحِبُّ مَنۡ کَانَ خَوَّانًا اَثِیۡمًا ﴿۱۰۷﴾ۚۙ

(107 - النسآء)

Qari:


And do not argue on behalf of those who deceive themselves. Indeed, Allah loves not one who is a habitually sinful deceiver.

اور لوگ اپنے ہم جنسوں کی خیانت کرتے ہیں ان کی طرف سے بحث نہ کرنا کیونکہ خدا خائن اور مرتکب جرائم کو دوست نہیں رکھتا

[وَلَا تُجَادِلْ: اور نہ جھگڑیں] [عَنِ: سے] [الَّذِيْنَ: جو لوگ] [يَخْتَانُوْنَ: خیانت کرتے ہیں] [اَنْفُسَھُمْ: اپنے تئیں] [ِاِنَّ: بیشک] [اللّٰهَ: اللہ] [لَا يُحِبُّ: دوست نہیں رکھتا] [مَنْ كَانَ: جو ہو] [خَوَّانًا: خائن (دغا باز)] [اَثِــيْمًا: گنہ گار]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer