وَ لَا تَہِنُوۡا فِی ابۡتِغَآءِ الۡقَوۡمِ ؕ اِنۡ تَکُوۡنُوۡا تَاۡلَمُوۡنَ فَاِنَّہُمۡ یَاۡلَمُوۡنَ کَمَا تَاۡلَمُوۡنَ ۚ وَ تَرۡجُوۡنَ مِنَ اللّٰہِ مَا لَا یَرۡجُوۡنَ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ عَلِیۡمًا حَکِیۡمًا ﴿۱۰۴﴾٪

(104 - النسآء)

Qari:


And do not weaken in pursuit of the enemy. If you should be suffering - so are they suffering as you are suffering, but you expect from Allah that which they expect not. And Allah is ever Knowing and Wise.

اور کفار کا پیچھا کرنے میں سستی نہ کرنا اگر تم بےآرام ہوتے ہو تو جس طرح تم بےآرام ہوتے ہو اسی طرح وہ بھی بےآرام ہوتے ہیں اور تم خدا سے ایسی ایسی امیدیں رکھتے ہو جو وہ نہیں رکھ سکتے اور خدا سب کچھ جانتا اور (بڑی) حکمت والا ہے

[وَلَا تَهِنُوْا: اور ہمت نہ ہارو] [فِي: میں] [ابْتِغَاۗءِ: پیچھا کرنے] [الْقَوْمِ: قوم (کفار)] [اِنْ: اگر] [تَكُوْنُوْا تَاْ لَمُوْنَ: تمہیں دکھ پہنچتا ہے] [فَاِنَّھُمْ: تو بیشک انہیں] [يَاْ لَمُوْنَ: دکھ پہنچتا ہے] [كَمَا تَاْ لَمُوْنَ: جیسے تمہیں دکھ پہنچتا ہے] [وَتَرْجُوْنَ: اور تم امید رکھتے ہو] [مِنَ: سے] [اللّٰهِ: اللہ] [مَا لَا: جو نہیں] [يَرْجُوْنَ: وہ امید رکھتے] [وَكَانَ: اور ہے] [اللّٰهُ: اللہ] [عَلِــيْمًا: جاننے والا] [حَكِــيْمًا: حکمت والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer