Qari: |
And say, "[All] praise is [due] to Allah. He will show you His signs, and you will recognize them. And your Lord is not unaware of what you do."
اور کہو کہ خدا کا شکر ہے۔ وہ تم کو عنقریب اپنی نشانیاں دکھائے گا تو تم اُن کو پہچان لو گے۔ اور جو کام تم کرتے ہو تمہارا پروردگار اُن سے بےخبر نہیں ہے
[وَقُلِ: اور فرما دیں] [الْحَمْدُ: تمام تعریفیں] [لِلّٰهِ: اللہ کے لیے] [سَيُرِيْكُمْ: وہ جلد دکھا دے گا تمہیں] [اٰيٰتِهٖ: اپنی نشانیاں] [فَتَعْرِفُوْنَهَا: پس تم پہچان لوگے انہیں] [وَمَا: اور نہیں] [رَبُّكَ: تمہارا رب] [بِغَافِلٍ: غافل (بے خبر)] [عَمَّا: اس سے جو] [تَعْمَلُوْنَ: تم کرتے ہو]