وَ اَنۡ اَتۡلُوَا الۡقُرۡاٰنَ ۚ فَمَنِ اہۡتَدٰی فَاِنَّمَا یَہۡتَدِیۡ لِنَفۡسِہٖ ۚ وَ مَنۡ ضَلَّ فَقُلۡ اِنَّمَاۤ اَنَا مِنَ الۡمُنۡذِرِیۡنَ ﴿۹۲﴾

(92 - النمل)

Qari:


And to recite the Qur'an." And whoever is guided is only guided for [the benefit of] himself; and whoever strays - say, "I am only [one] of the warners."

اور یہ بھی کہ قرآن پڑھا کروں۔ تو جو شخص راہ راست اختیار کرتا ہے تو اپنے ہی فائدے کے لئے اختیار کرتا ہے۔ اور جو گمراہ رہتا ہے تو کہہ دو کہ میں تو صرف نصیحت کرنے والا ہوں

[وَاَنْ: اور یہ کہ] [اَتْلُوَا: میں تلاوت کروں] [الْقُرْاٰنَ: قرآن] [فَمَنِ: پس جو] [اهْتَدٰى: ہدایت پائی] [فَاِنَّمَا: تو اس کے سوا] [يَهْتَدِيْ: وہ ہدایت پاتا ہے] [لِنَفْسِهٖ: اپنی ذات کے لیے] [وَمَنْ: اور جو] [ضَلَّ: گمراہ ہوا] [فَقُلْ: تو فرما دیں] [اِنَّمَآ: اس کے سوا نہیں] [اَنَا: میں] [مِنَ الْمُنْذِرِيْنَ: ڈرانے میں سے (ڈرانے والا ہوں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer