وَ وَقَعَ الۡقَوۡلُ عَلَیۡہِمۡ بِمَا ظَلَمُوۡا فَہُمۡ لَا یَنۡطِقُوۡنَ ﴿۸۵﴾

(85 - النمل)

Qari:


And the decree will befall them for the wrong they did, and they will not [be able to] speak.

اور اُن کے ظلم کے سبب اُن کے حق میں وعدہ (عذاب) پورا ہوکر رہے گا تو وہ بول بھی نہ سکیں گے

[وَوَقَعَ: اور واقع (پورا) ہوگیا] [الْقَوْلُ: وعدہ (عذاب)] [عَلَيْهِمْ: ان پر] [بِمَا ظَلَمُوْا: اس لیے کہ انہوں نے ظلم کیا] [فَهُمْ: پس وہ] [لَا يَنْطِقُوْنَ: نہ بول سکیں گے وہ]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer