Qari: |
Until, when they arrive [at the place of Judgement], He will say, "Did you deny My signs while you encompassed them not in knowledge, or what [was it that] you were doing?"
یہاں تک کہ جب (سب) آجائیں گے تو (خدا) فرمائے گا کہ کیا تم نے میری آیتوں کو جھٹلا دیا تھا اور تم نے (اپنے) علم سے ان پر احاطہ تو کیا ہی نہ تھا۔ بھلا تم کیا کرتے تھے
[حَتّىٰٓ: یہانتک] [اِذَا جَاۗءُوْ: جب وہ آجائیں گے] [قَالَ: فرمائے گا] [اَكَذَّبْتُمْ: کیا تم نے جھٹلایا] [بِاٰيٰتِيْ: میری آیات کو] [وَلَمْ تُحِيْطُوْا: حالانکہ احاطہ میں نہیں لائے تھے] [بِهَا: ان کو] [عِلْمًا: علم کے] [اَمَّاذَا: یا۔ کیا] [كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ: تم کرتے تھے]