Qari: |
Indeed, you will not make the dead hear, nor will you make the deaf hear the call when they have turned their backs retreating.
کچھ شک نہیں کہ تم مردوں کو (بات) نہیں سنا سکتے اور نہ بہروں کو جب کہ وہ پیٹھ پھیر کر پھر جائیں آواز سنا سکتے ہو
[اِنَّكَ: بیشک تم] [لَا تُسْمِعُ: تم نہیں سنا سکتے] [الْمَوْتٰى: مردوں کو] [وَلَاتُسْمِعُ: اور تم نہیں سنا سکتے] [الصُّمَّ: بہروں کو] [الدُّعَاۗءَ: پکار] [اِذَا وَلَّوْا: جب وہ مڑ جائیں] [مُدْبِرِيْنَ: پیٹھ پھیر کر]