وَ اِنَّ رَبَّکَ لَذُوۡ فَضۡلٍ عَلَی النَّاسِ وَ لٰکِنَّ اَکۡثَرَہُمۡ لَا یَشۡکُرُوۡنَ ﴿۷۳﴾

(73 - النمل)

Qari:


And indeed, your Lord is full of bounty for the people, but most of them do not show gratitude."

اور تمہارا پروردگار تو لوگوں پر فضل کرنے والا ہے لیکن ان میں سے اکثر شکر نہیں کرتے

[وَاِنَّ: اور بیشک] [رَبَّكَ: تمہارا رب] [لَذُوْ فَضْلٍ: البتہ فضل والا] [عَلَي النَّاسِ: لوگوں پر] [وَلٰكِنَّ: اور لیکن] [اَكْثَرَهُمْ: ان کے اکثر] [لَا يَشْكُرُوْنَ: شکر نہیں کرتے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer