Qari: |
Say, "Perhaps it is close behind you - some of that for which you are impatient.
کہہ دو کہ جس (عذاب) کے لئے تم جلدی کر رہے ہو شاید اس میں سے کچھ تمہارے نزدیک آپہنچا ہو
[قُلْ: فرما دیں] [عَسٰٓى: شاید] [اَنْ: کہ] [يَّكُوْنَ: ہوگیا ہو] [رَدِفَ: قریب] [لَكُمْ: تمہارے لیے] [بَعْضُ: کچھ] [الَّذِيْ: وہ جو۔ وہ جس] [تَسْتَعْجِلُوْنَ: تم جلدی کرتے ہو]