Qari: |
He said, "O my people, why are you impatient for evil instead of good? Why do you not seek forgiveness of Allah that you may receive mercy?"
صالح نے کہا کہ بھائیو تم بھلائی سے پہلے برائی کے لئے کیوں جلدی کرتے ہو (اور) خدا سے بخشش کیوں نہیں مانگتے تاکہ تم پر رحم کیا جائے
[قَالَ: اس نے کہا] [يٰقَوْمِ: اے میری قوم] [لِمَ: کیوں] [تَسْتَعْجِلُوْنَ: تم جلدی کرتے ہو] [بِالسَّيِّئَةِ: برائی کے لیے] [قَبْلَ: پہلے] [الْحَسَنَةِ: بھلائی] [لَوْ: کیوں] [لَا تَسْتَغْفِرُوْنَ: تم بخشش نہیں مانگتے] [اللّٰهَ: اللہ] [لَعَلَّكُمْ: تاکہ تم] [تُرْحَمُوْنَ: تم پر رحم کیا جائے]