اِنَّ الَّذِیۡنَ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ بِالۡاٰخِرَۃِ زَیَّنَّا لَہُمۡ اَعۡمَالَہُمۡ فَہُمۡ یَعۡمَہُوۡنَ ؕ﴿۴﴾

(4 - النمل)

Qari:


Indeed, for those who do not believe in the Hereafter, We have made pleasing to them their deeds, so they wander blindly.

جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ہیں ہم نے ان کے اعمال ان کے لئے آرستہ کردیئے ہیں تو وہ سرگرداں ہو رہے ہیں

[اِنَّ: بیشک] [الَّذِيْنَ: جو لوگ] [لَا يُؤْمِنُوْنَ: ایمان نہیں لاتے] [بِالْاٰخِرَةِ: آخرت پر] [زَيَّنَّا لَهُمْ: آراستہ کر دکھائے ہم نے ان کے لیے] [اَعْمَالَهُمْ: ان کے عمل] [فَهُمْ: پس وہ] [يَعْمَهُوْنَ: بھٹکتے پھرتے ہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer