| Qari: |
Who establish prayer and give zakah, and of the Hereafter they are certain [in faith].
وہ جو نماز پڑھتے اور زکوٰة دیتے اور آخرت کا یقین رکھتے ہیں
[الَّذِيْنَ: جو لوگ] [يُقِيْمُوْنَ: قائم رکھتے ہیں] [الصَّلٰوةَ: نماز] [وَيُؤْتُوْنَ: اور ادا کرتے ہیں] [الزَّكٰوةَ: زکوۃ] [وَهُمْـ] [اور وہ] [بِالْاٰخِرَةِ: آخرت پر] [هُمْ: وہ] [يُوْقِنُوْنَ: یقین رکھتے ہیں]