| Qari: |
Take this letter of mine and deliver it to them. Then leave them and see what [answer] they will return."
یہ میرا خط لے جا اور اسے ان کی طرف ڈال دے پھر ان کے پاس سے پھر آ اور دیکھ کہ وہ کیا جواب دیتے ہیں
[اِذْهَبْ: تو لے جا] [بِّكِتٰبِيْ: میرا خط] [ھٰذَا: یہ] [فَاَلْقِهْ: پس اسے ڈال دے] [اِلَيْهِمْ: ان کی طرف] [ثُمَّ تَوَلَّ: پھر لوٹ آ] [عَنْهُمْ: ان سے] [فَانْظُرْ: پھر دیکھ] [مَاذَا: کیا] [يَرْجِعُوْنَ: وہ جواب دیتے ہیں]