فَتَبَسَّمَ ضَاحِکًا مِّنۡ قَوۡلِہَا وَ قَالَ رَبِّ اَوۡزِعۡنِیۡۤ اَنۡ اَشۡکُرَ نِعۡمَتَکَ الَّتِیۡۤ اَنۡعَمۡتَ عَلَیَّ وَ عَلٰی وَالِدَیَّ وَ اَنۡ اَعۡمَلَ صَالِحًا تَرۡضٰىہُ وَ اَدۡخِلۡنِیۡ بِرَحۡمَتِکَ فِیۡ عِبَادِکَ الصّٰلِحِیۡنَ ﴿۱۹﴾

(19 - النمل)

Qari:


So [Solomon] smiled, amused at her speech, and said, "My Lord, enable me to be grateful for Your favor which You have bestowed upon me and upon my parents and to do righteousness of which You approve. And admit me by Your mercy into [the ranks of] Your righteous servants."

تو وہ اس کی بات سن کر ہنس پڑے اور کہنے لگے کہ اے پروردگار! مجھے توفیق عطا فرما کہ جو احسان تونے مجھ پر اور میرے ماں باپ پر کئے ہیں ان کا شکر کروں اور ایسے نیک کام کروں کہ تو ان سے خوش ہوجائے اور مجھے اپنی رحمت سے اپنے نیک بندوں میں داخل فرما

[فَتَبَسَّمَ: تو وہ مسکرایا] [ضَاحِكًا: ہنستے ہوئے] [مِّنْ: سے] [قَوْلِهَا: اس کی بات] [وَقَالَ: اور کہا] [رَبِّ: اے میرے رب] [اَوْزِعْنِيْٓ: مجھے توفیق دے] [اَنْ اَشْكُرَ: کہ میں شکر ادا کروں] [نِعْمَتَكَ: تیری نعمت] [الَّتِيْٓ: وہ جو] [اَنْعَمْتَ: تونے انعام فرمائی] [عَلَيَّ: مجھ پر] [وَعَلٰي: اور پر] [وَالِدَيَّ: میرے ماں باپ] [وَاَنْ: اور یہ کہ] [اَعْمَلَ صَالِحًا: میں نیک کام کروں] [تَرْضٰىهُ: تو وہ پسند کرے] [وَاَدْخِلْنِيْ: اور مجھے داخل فرمائے] [بِرَحْمَتِكَ: اپنی رحمت سے] [فِيْ: میں] [عِبَادِكَ: اپنے بندے] [الصّٰلِحِيْنَ: نیک (جمع)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer