وَ اَلۡقِ عَصَاکَ ؕ فَلَمَّا رَاٰہَا تَہۡتَزُّ کَاَنَّہَا جَآنٌّ وَّلّٰی مُدۡبِرًا وَّ لَمۡ یُعَقِّبۡ ؕ یٰمُوۡسٰی لَا تَخَفۡ ۟ اِنِّیۡ لَا یَخَافُ لَدَیَّ الۡمُرۡسَلُوۡنَ ﴿٭ۖ۱۰﴾

(10 - النمل)

Qari:


And [he was told], "Throw down your staff." But when he saw it writhing as if it were a snake, he turned in flight and did not return. [Allah said], "O Moses, fear not. Indeed, in My presence the messengers do not fear.

اور اپنی لاٹھی ڈال دو۔ جب اُسے دیکھا تو (اس طرح) ہل رہی تھی گویا سانپ ہے تو پیٹھ پھیر کر بھاگے اور پیچھے مڑ کر نہ دیکھا (حکم ہوا کہ) موسیٰ ڈرو مت۔ ہمارے پاس پیغمبر ڈرا نہیں کرتے

[وَاَلْقِ: اور تو ڈال] [عَصَاكَ: اپنا عصا] [فَلَمَّا: پس جب اسے] [رَاٰهَا: اسے دیکھا] [تَهْتَزُّ: لہراتا ہوا] [كَاَنَّهَا: گویا کہ وہ] [جَاۗنٌّ: گویا کہ وہ] [وَّلّٰى: وہ لوٹ گیا] [مُدْبِرًا: پیٹھ پھیر کر] [وَّلَمْ يُعَقِّبْ: اور مڑ کر نہ دیکھا] [يٰمُوْسٰي: اے موسی] [لَا تَخَفْ: تو خوف نہ کھا] [اِنِّىْ: بیشک میں] [لَا يَخَافُ: خوف نہیں کھاتے] [لَدَيَّ: میرے پاس] [الْمُرْسَلُوْنَ: رسول (جمع)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer