Qari: |
That is their sum of knowledge. Indeed, your Lord is most knowing of who strays from His way, and He is most knowing of who is guided.
ان کے علم کی انتہا یہی ہے۔ تمہارا پروردگار اس کو بھی خوب جانتا ہے جو اس کے رستے سے بھٹک گیا اور اس سے بھی خوب واقف ہے جو رستے پر چلا
[ذٰلِكَ : یہی] [مَبْلَغُهُمْ : ان کی انتہا ہے] [مِّنَ الْعِلْمِ ۭ : علم میں سے] [اِنَّ رَبَّكَ : بیشک رب تیرا] [هُوَ اَعْلَمُ : وہ زیادہ جانتا ہے] [بِمَنْ ضَلَّ : اس کو جو بھٹک گیا] [عَنْ سَبِيْلِهٖ ۙ : اس کے راستے سے] [وَهُوَ اَعْلَمُ : اور وہ زیادہ جانتا ہے] [بِمَنِ اهْتَدٰى : اس کو جو ہدایت پاگیا]