وَ مَا لَہُمۡ بِہٖ مِنۡ عِلۡمٍ ؕ اِنۡ یَّتَّبِعُوۡنَ اِلَّا الظَّنَّ ۚ وَ اِنَّ الظَّنَّ لَا یُغۡنِیۡ مِنَ الۡحَقِّ شَیۡئًا ﴿ۚ۲۸﴾

(28 - النجم)

Qari:


And they have thereof no knowledge. They follow not except assumption, and indeed, assumption avails not against the truth at all.

حالانکہ ان کو اس کی کچھ خبر نہیں۔ وہ صرف ظن پر چلتے ہیں۔ اور ظن یقین کے مقابلے میں کچھ کام نہیں آتا

[وَمَا لَهُمْ : اور نہیں ان کے لیے] [بِهٖ : ساتھ اس کے] [مِنْ عِلْمٍ ۭ : کوئی علم] [اِنْ يَّتَّبِعُوْنَ : نہیں وہ پیروی کرتے] [اِلَّا الظَّنَّ ۚ : مگر گمان کی] [وَاِنَّ الظَّنَّ : اور بیشک گمان] [لَا : نہیں] [يُغْنِيْ : کام آتا] [مِنَ الْحَقِّ شَـيْــــًٔا : حق سے کچھ بھی۔ کوئی چیز]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer