And Manat, the third - the other one?
اور تیسرے منات کو (کہ یہ بت کہیں خدا ہوسکتے ہیں)
[وَمَنٰوةَ : اور منات کو] [الثَّالِثَةَ : تیسری] [الْاُخْرٰى : ایک اور]