He certainly saw of the greatest signs of his Lord.
انہوں نے اپنے پروردگار (کی قدرت) کی کتنی ہی بڑی بڑی نشانیاں دیکھیں
[لَقَدْ رَاٰى : البتہ تحقیق اس نے دیکھیں] [مِنْ اٰيٰتِ رَبِّهِ : اپنے رب کی نشانیوں میں سے] [الْكُبْرٰى : بڑی بڑی]