| Qari: |
But if they turn away, [O Muhammad] - then only upon you is [responsibility for] clear notification.
اور اگر یہ لوگ اعتراض کریں تو (اے پیغمبر) تمہارا کام فقط کھول کر سنا دینا ہے
[فَاِنْ: پھر اگر] [تَوَلَّوْا: وہ پھر جائیں] [فَاِنَّمَا: تو اس کے سوا نہیں] [عَلَيْكَ: تم پر] [الْبَلٰغُ: پہنچا دینا] [الْمُبِيْنُ: کھول کر (صاف صاف)]