وَ اللّٰہُ جَعَلَ لَکُمۡ مِّمَّا خَلَقَ ظِلٰلًا وَّ جَعَلَ لَکُمۡ مِّنَ الۡجِبَالِ اَکۡنَانًا وَّ جَعَلَ لَکُمۡ سَرَابِیۡلَ تَقِیۡکُمُ الۡحَرَّ وَ سَرَابِیۡلَ تَقِیۡکُمۡ بَاۡسَکُمۡ ؕ کَذٰلِکَ یُتِمُّ نِعۡمَتَہٗ عَلَیۡکُمۡ لَعَلَّکُمۡ تُسۡلِمُوۡنَ ﴿۸۱﴾

(81 - النحل)

Qari:


And Allah has made for you, from that which He has created, shadows and has made for you from the mountains, shelters and has made for you garments which protect you from the heat and garments which protect you from your [enemy in] battle. Thus does He complete His favor upon you that you might submit [to Him].

اور خدا ہی نے تمہارے (آرام کے) لیے اپنی پیدا کی ہوئی چیزوں کے سائے بنائے اور پہاڑوں میں غاریں بنائیں اور کُرتے بنائے جو تم کو گرمی سے بچائیں۔ اور (ایسے) کُرتے (بھی) جو تم کو اسلحہ جنگ (کے ضرر) سے محفوظ رکھیں۔ اسی طرح خدا اپنا احسان تم پر پورا کرتا ہے تاکہ تم فرمانبردار بنو

[وَاللّٰهُ: اور اللہ] [جَعَلَ: بنایا] [لَكُمْ: تمہارے لیے] [مِّمَّا: اس سے جو] [خَلَقَ: اس نے پیدا کیا] [ظِلٰلًا: سائے] [وَّجَعَلَ: اور بنایا] [لَكُمْ: تمہارے لیے] [مِّنَ: سے] [الْجِبَالِ: پہاڑوں] [اَكْنَانًا: پناہ گاہیں] [وَّجَعَلَ: اور بنایا] [لَكُمْ: تمہارے لیے] [سَرَابِيْلَ: کرتے] [تَـقِيْكُمُ: بچاتے ہیں تمہیں] [الْحَـرَّ: گرمی] [وَسَرَابِيْلَ: اور کرتے] [تَقِيْكُمْ: بچاتے ہیں تمہیں] [بَاْسَكُمْ: تمہاری لڑائی] [كَذٰلِكَ: اسی طرح] [يُتِمُّ: وہ مکمل کرتا ہے] [نِعْمَتَهٗ: اپنی نعمت] [عَلَيْكُمْ: تم پر] [لَعَلَّكُمْ: تاکہ تم] [تُسْلِمُوْنَ: فرمانبردار بنو]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer