اَلَمۡ یَرَوۡا اِلَی الطَّیۡرِ مُسَخَّرٰتٍ فِیۡ جَوِّ السَّمَآءِ ؕ مَا یُمۡسِکُہُنَّ اِلَّا اللّٰہُ ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوۡمٍ یُّؤۡمِنُوۡنَ ﴿۷۹﴾

(79 - النحل)

Qari:


Do they not see the birds controlled in the atmosphere of the sky? None holds them up except Allah. Indeed in that are signs for a people who believe.

کیا ان لوگوں نے پرندوں کو نہیں دیکھا کہ آسمان کی ہوا میں گھرے ہوئے (اُڑتے رہتے) ہیں۔ ان کو خدا ہی تھامے رکھتا ہے۔ ایمان والوں کے لیے اس میں (بہت سی) نشانیاں ہیں

[اَلَمْ يَرَوْا: کیا انہوں نے نہیں دیکھا] [اِلَى: طرف] [الطَّيْرِ: پرندہ] [مُسَخَّرٰتٍ: حکم کے پابند] [فِيْ: میں] [جَوِّ السَّمَاۗءِ: آسمان کی فضا] [مَا: نہیں] [يُمْسِكُهُنَّ: تھامتا انہیں] [اِلَّا: سوائے] [اللّٰهُ: اللہ] [اِنَّ: بیشک] [فِيْ: میں] [ذٰلِكَ: اس] [لَاٰيٰتٍ: نشانیاں] [لِّقَوْمٍ: لوگوں کے لیے] [يُّؤْمِنُوْنَ: ایمان لاتے ہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer