وَ اللّٰہُ اَخۡرَجَکُمۡ مِّنۡۢ بُطُوۡنِ اُمَّہٰتِکُمۡ لَا تَعۡلَمُوۡنَ شَیۡئًا ۙ وَّ جَعَلَ لَکُمُ السَّمۡعَ وَ الۡاَبۡصَارَ وَ الۡاَفۡـِٕدَۃَ ۙ لَعَلَّکُمۡ تَشۡکُرُوۡنَ ﴿۷۸﴾

(78 - النحل)

Qari:


And Allah has extracted you from the wombs of your mothers not knowing a thing, and He made for you hearing and vision and intellect that perhaps you would be grateful.

اور خدا ہی نے تم کو تمہاری ماؤں کے شکم سے پیدا کیا کہ تم کچھ نہیں جانتے تھے۔ اور اس نے تم کو کان اور آنکھیں اور دل (اور اُن کے علاوہ اور) اعضا بخشے تاکہ تم شکر کرو

[وَاللّٰهُ: اور اللہ] [اَخْرَجَكُمْ: تمہیں نکالا] [مِّنْ: سے] [بُطُوْنِ: پیٹ (جمع)] [اُمَّهٰتِكُمْ: تمہاری مائیں] [لَا تَعْلَمُوْنَ: تم نہ جانتے تھے] [شَـيْـــًٔـا: کچھ بھی] [وَّجَعَلَ: اور اس نے بنایا] [لَكُمُ: تمہارے لیے] [السَّمْعَ: کان] [وَالْاَبْصَارَ: اور آنکھیں] [وَالْاَفْــِٕدَةَ: اور دل (جمع)] [لَعَلَّكُمْ: تاکہ تم] [تَشْكُرُوْنَ: تم شکر ادا کرو]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer