فَلَا تَضۡرِبُوۡا لِلّٰہِ الۡاَمۡثَالَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ یَعۡلَمُ وَ اَنۡتُمۡ لَا تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۷۴﴾

(74 - النحل)

Qari:


So do not assert similarities to Allah. Indeed, Allah knows and you do not know.

تو (لوگو) خدا کے بارے میں (غلط) مثالیں نہ بناؤ۔ (صحیح مثالوں کا طریقہ) خدا ہی جانتا ہے اور تم نہیں جانتے

[فَلَا تَضْرِبُوْا: پس تم نہ چسپاں کرو] [لِلّٰهِ: اللہ کے لیے۔ پر] [الْاَمْثَالَ: مثالیں] [اِنَّ: بیشک] [اللّٰهَ: اللہ] [يَعْلَمُ: جانتا ہے] [وَاَنْتُمْ: اور تم] [لَا تَعْلَمُوْنَ: نہیں جانتے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer