| Qari: |
And they carry your loads to a land you could not have reached except with difficulty to yourselves. Indeed, your Lord is Kind and Merciful.
اور (دور دراز) شہروں میں جہاں تم زحمتِ شاقّہ کے بغیر پہنچ نہیں سکتے وہ تمہارے بوجھ اٹھا کر لے جاتے ہیں۔ کچھ شک نہیں کہ تمہارا پروردگار نہایت شفقت والا اور مہربان ہے
[وَتَحْمِلُ: اور وہ اٹھاتے ہیں] [اَثْقَالَكُمْ: تمہارے بوجھ] [اِلٰى: طرف] [بَلَدٍ: شہر (جمع)] [لَّمْ تَكُوْنُوْا: نہ تھے تم] [بٰلِغِيْهِ: ان تک پہنچنے والے] [اِلَّا: بغیر] [بِشِقِّ: ہلکان کر کے] [الْاَنْفُسِ: جانیں] [اِنَّ: بیشک] [رَبَّكُمْ: تمہارا رب] [لَرَءُوْفٌ: انتہائی شفیق] [رَّحِيْمٌ: رحم کرنے والا]