| Qari: |
And for you in them is [the enjoyment of] beauty when you bring them in [for the evening] and when you send them out [to pasture].
اور جب شام کو انہیں (جنگل سے) لاتے ہو اور جب صبح کو (جنگل) چرانے لے جاتے ہو تو ان سے تمہاری عزت وشان ہے
[وَلَكُمْ: اور تمہارے لیے] [فِيْهَا: ان میں] [جَمَالٌ: خوبصورتی۔ شان] [حِيْنَ: جس وقت] [تُرِيْحُوْنَ: شام کو چرا کر لاتے ہو] [وَحِيْنَ: اور جس وقت] [تَسْرَحُوْنَ: صبح کو چرانے لے جاتے ہو]