ثُمَّ کُلِیۡ مِنۡ کُلِّ الثَّمَرٰتِ فَاسۡلُکِیۡ سُبُلَ رَبِّکِ ذُلُلًا ؕ یَخۡرُجُ مِنۡۢ بُطُوۡنِہَا شَرَابٌ مُّخۡتَلِفٌ اَلۡوَانُہٗ فِیۡہِ شِفَآءٌ لِّلنَّاسِ ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیَۃً لِّقَوۡمٍ یَّتَفَکَّرُوۡنَ ﴿۶۹﴾

(69 - النحل)

Qari:


Then eat from all the fruits and follow the ways of your Lord laid down [for you]." There emerges from their bellies a drink, varying in colors, in which there is healing for people. Indeed in that is a sign for a people who give thought.

اور ہر قسم کے میوے کھا۔ اور اپنے پروردگار کے صاف رستوں پر چلی جا۔ اس کے پیٹ سے پینے کی چیز نکلتی ہے جس کے مختلف رنگ ہوتے ہیں اس میں لوگوں (کے کئی امراض) کی شفا ہے۔ بےشک سوچنے والوں کے لیے اس میں بھی نشانی ہے

[ثُمَّ: پھر] [كُلِيْ: کھا] [مِنْ: سے۔ کے] [كُلِّ الثَّمَرٰتِ: ہر قسم کے پھل] [فَاسْلُكِيْ: پھر چل] [سُبُلَ: راستے] [رَبِّكِ: اپنا رب] [ذُلُلًا: نرم و ہموار] [يَخْرُجُ: نکلتی ہے] [مِنْ: سے] [بُطُوْنِهَا: ان کے پیٹ (جمع)] [شَرَابٌ: پینے کی ایک چیز] [مُّخْتَلِفٌ: مختلف] [اَلْوَانُهٗ: اس کے رنگ] [فِيْهِ: اس میں] [شِفَاۗءٌ: شفا] [لِّلنَّاسِ: لوگوں کے لیے] [اِنَّ: بیشک] [فِيْ: میں] [ذٰلِكَ: اس] [لَاٰيَةً: نشانی] [لِّقَوْمٍ: لوگوں کے لیے] [يَّتَفَكَّرُوْنَ: سوچتے ہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer