| Qari: |
And they attribute to Allah that which they dislike, and their tongues assert the lie that they will have the best [from Him]. Assuredly, they will have the Fire, and they will be [therein] neglected.
اور یہ خدا کے لیے ایسی چیزیں تجویز کرتے ہیں جن کو خود ناپسند کرتے ہیں اور زبان سے جھوٹ بکے جاتے ہیں کہ ان کو (قیامت کے دن) بھلائی (یعنی نجات) ہوگی۔ کچھ شک نہیں کہ ان کے لیے (دوزخ کی) آگ (تیار) ہے اور یہ (دوزخ میں) سب سے آگے بھیجے جائیں گے
[وَيَجْعَلُوْنَ: اور وہ بناتے (ٹھہراتے ہیں] [لِلّٰهِ: اللہ کے لیے] [مَا: جو] [يَكْرَهُوْنَ: وہ اپنے لیے نا پسند کرتے ہیں] [وَتَصِفُ: اور بیان کرتی ہیں] [اَلْسِـنَتُهُمُ: ان کی زبانیں] [الْكَذِبَ: جھوٹ] [اَنَّ: کہ] [لَهُمُ: ان کے لیے] [الْحُسْنٰى: بھلائی] [لَا جَرَمَ: لازمی بات] [اَنَّ: کہ] [لَهُمُ: ان کے لیے] [النَّارَ: جہنم] [وَاَنَّهُمْ: اور بیشک وہ] [مُّفْرَطُوْنَ: آگے بھیجے جائیں گے]