اِنَّمَا قَوۡلُنَا لِشَیۡءٍ اِذَاۤ اَرَدۡنٰہُ اَنۡ نَّقُوۡلَ لَہٗ کُنۡ فَیَکُوۡنُ ﴿٪۴۰﴾

(40 - النحل)

Qari:


Indeed, Our word to a thing when We intend it is but that We say to it, "Be," and it is.

جب ہم کسی چیز کا ارادہ کرتے ہیں تو ہماری بات یہی ہے کہ اس کو کہہ دیتے ہیں کہ ہوجا تو وہ ہوجاتی ہے

[اِنَّمَا: اس کے سوا نہیں] [قَوْلُــنَا: ہمارا فرمانا] [لِشَيْءٍ: کسی چیز کو] [اِذَآ اَرَدْنٰهُ: جب ہم اس کا ارادہ کریں] [اَنْ نَّقُوْلَ: کہ ہم کہتے ہیں] [لَهٗ: اس کو] [كُنْ: ہو جا] [فَيَكُوْنُ: تو وہ ہوجاتا ہے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer