لِیُبَیِّنَ لَہُمُ الَّذِیۡ یَخۡتَلِفُوۡنَ فِیۡہِ وَ لِیَعۡلَمَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡۤا اَنَّہُمۡ کَانُوۡا کٰذِبِیۡنَ ﴿۳۹﴾

(39 - النحل)

Qari:


[It is] so He will make clear to them [the truth of] that wherein they differ and so those who have disbelieved may know that they were liars.

تاکہ جن باتوں میں یہ اختلاف کرتے ہیں وہ ان پر ظاہر کردے اور اس لیے کہ کافر جان لیں کہ وہ جھوٹے تھے

[لِيُـبَيِّنَ: تاکہ ظاہر کردے] [لَهُمُ: ان کے لیے] [الَّذِيْ: جو] [يَخْتَلِفُوْنَ: اختلاف کرتے ہیں] [فِيْهِ: اس میں] [وَلِيَعْلَمَ: اور تاکہ جان لیں] [الَّذِيْنَ كَفَرُوْٓا: جن لوگوں نے کفر کای (کافر)] [اَنَّهُمْ: کہ وہ] [كَانُوْا كٰذِبِيْنَ: جھوٹے تھے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer