اِنۡ تَحۡرِصۡ عَلٰی ہُدٰىہُمۡ فَاِنَّ اللّٰہَ لَا یَہۡدِیۡ مَنۡ یُّضِلُّ وَ مَا لَہُمۡ مِّنۡ نّٰصِرِیۡنَ ﴿۳۷﴾

(37 - النحل)

Qari:


[Even] if you should strive for their guidance, [O Muhammad], indeed, Allah does not guide those He sends astray, and they will have no helpers.

اگر تم ان (کفار) کی ہدایت کے لیے للچاؤ تو جس کو خدا گمراہ کردیتا ہے اس کو وہ ہدایت نہیں دیا کرتا اور ایسے لوگوں کا کوئی مددگار بھی نہیں ہوتا

[اِنْ: اگر] [تَحْرِصْ: تم حرص کرو (للچاؤ)] [عَلٰي هُدٰىهُمْ: ان کی ہدایت کے لیے] [فَاِنَّ اللّٰهَ: تو بیشک اللہ] [لَا يَهْدِيْ: ہدایت نہیں دیتا] [مَنْ: جسے] [يُّضِلُّ: وہ گمراہ کرتا ہے] [وَمَا: اور نہیں] [لَهُمْ: ان کے لیے] [مِّنْ: کوئی] [نّٰصِرِيْنَ: مددگار]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer