وَ لَقَدۡ بَعَثۡنَا فِیۡ کُلِّ اُمَّۃٍ رَّسُوۡلًا اَنِ اعۡبُدُوا اللّٰہَ وَ اجۡتَنِبُوا الطَّاغُوۡتَ ۚ فَمِنۡہُمۡ مَّنۡ ہَدَی اللّٰہُ وَ مِنۡہُمۡ مَّنۡ حَقَّتۡ عَلَیۡہِ الضَّلٰلَۃُ ؕ فَسِیۡرُوۡا فِی الۡاَرۡضِ فَانۡظُرُوۡا کَیۡفَ کَانَ عَاقِبَۃُ الۡمُکَذِّبِیۡنَ ﴿۳۶﴾

(36 - النحل)

Qari:


And We certainly sent into every nation a messenger, [saying], "Worship Allah and avoid Taghut." And among them were those whom Allah guided, and among them were those upon whom error was [deservedly] decreed. So proceed through the earth and observe how was the end of the deniers.

اور ہم نے ہر جماعت میں پیغمبر بھیجا کہ خدا ہی کی عبادت کرو اور بتوں (کی پرستش) سے اجتناب کرو۔ تو ان میں بعض ایسے ہیں جن کو خدا نے ہدایت دی اور بعض ایسے ہیں جن پر گمراہی ثابت ہوئی۔ سو زمین پر چل پھر کر دیکھ لو کہ جھٹلانے والوں کا انجام کیسا ہوا

[وَ: اور] [لَقَدْ بَعَثْنَا: تحقیق ہم نے بھیجا] [فِيْ: میں] [كُلِّ اُمَّةٍ: ہر امت] [رَّسُوْلًا: کوئی رسول] [اَنِ: کہ] [اعْبُدُوا: عبادت کرو تم] [اللّٰهَ: اللہ] [وَاجْتَنِبُوا: اور بچو] [الطَّاغُوْتَ: طاغوت (سرکش)] [فَمِنْهُمْ: سو ان میں سے بعض] [مَّنْ هَدَى: جسے ہدایت دی] [اللّٰهُ: اللہ] [وَمِنْهُمْ: اور ان میں سے] [مَّنْ: بعض] [حَقَّتْ: ثابت ہوگئی] [عَلَيْهِ: اس پر] [الضَّلٰلَةُ: گمراہی] [فَسِيْرُوْا: پس چلو پھرو] [فِي الْاَرْضِ: زمین میں] [فَانْظُرُوْا: پھر دیکھو] [كَيْفَ: کیسا] [كَانَ: ہوا] [عَاقِبَةُ: انجام] [الْمُكَذِّبِيْنَ: جھٹلانے والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer