| Qari: |
So they were struck by the evil consequences of what they did and were enveloped by what they used to ridicule.
تو ان کو ان کے اعمال کے برے بدلے ملے اور جس چیز کے ساتھ وہ ٹھٹھے کیا کرتے تھے اس نے ان کو (ہر طرف سے) گھیر لیا
[فَاَصَابَهُمْ: پس انہیں پہنچیں] [سَـيِّاٰتُ: برائیاں] [مَا عَمِلُوْا: جو انہوں نے کیا (اعمال)] [وَحَاقَ: اور گھیر لیا] [بِهِمْ: ان کو] [مَّا: جو] [كَانُوْا: وہ تھے] [بِهٖ: اس کا] [يَسْتَهْزِءُوْنَ: مذاق اڑاتے]